PRE-CSS
پاکستان میں ذہین اور محنتی طلبہ کی ایک بہت بڑی تعداد میٹرک کے بعد ایف ایس سی پری میڈیکل تاکہ ڈاکٹر بننے کے لئے میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا اور پری انجینئرنگ تاکہ انجینئرنگ میں داخل ہوئے یہ بہت ہی محنتی اور قابل بچے ہوتے ہیں جو خوب رات ایک کر کے ایف ایس سی میں
80% سے زیادہ نمبر حاصل کرتے ہیںلیکن جیسا کہ ہمیں معلوم ہے پاکستان میں 44گورنمنٹ میڈیکل کالجز اور 70 پرائیویٹجن کی فیس غریب اور متوسط طبقہ کے طلباء کے لیے بہت زیادہ ہوتی ہے ایک ڈیڑھ لاکھ سٹوڈنٹس میں سے صرف 15 ہزار کو میڈیکل کالجز میں داخلہ مل سکتا ہے باقی رہ جانے والے بچے ڈپریشن سٹریس کا شکار ہو جاتے ہیں اور مجبورا ہمارے پاکستانی یونیورسٹیوں کے آفر کیے ہوئے بی ایس پروگرام میں مثلا فارمیسی ویٹرنری میڈیسن فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بائیوٹیکنالوجی بائیوکیمسٹری مائکروبیالوجی ایگریکلچر انگلش لٹریچر انگلش لینگویج وغیرہ میں داخلہ لیتے ہیں یہ بچے کامیابی کے ساتھ اپنے متعلقہ پروگرام میں ڈگری لینے کے بعد بے روزگار پھرتے ہیں یہاں نہیں پروگراموں میں ایم فل اور اس کے بعد پی ایچ ڈی میں اپنی تعلیم کو جاری رکھتے ہیں صورتحال یہ ہے کہ اس وقت سات سو پچاس سے زیادہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر پاکستان میں بے روزگار ہیں اور حصول روزگار کے لئے انہوں نے اپنی ایسوسی ایشن بنا کر گورنمنٹ آف پاکستان سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے کوشش کر رہے ہیں
اس وقت بہاولپور میں تین بڑی یونیورسٹیاں ہیں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور گورنمنٹ صادق کالج وؤمن یونیورسٹی بہاولپور اور چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور ان کے علاوہ گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ون یونٹ چوک گورنمنٹگورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین دوبئی محل روڈ وغیرہ مختلف شعبہ جات میں بی ایس پروگرام کروا رہے ہیں ان کے علاوہ پرائیویٹ کالجز جیساکہ پنجاب گروپ آف کالج سپیریئر کالج سافٹویر اور این سی بی اے ایڈ اے
المیہ یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں کیریئر کونسلنگ اور فیوچر پلاننگ مہیا کرنے کے لیے ماہرین کا کوئی پلیٹ فارم نہیں ہے جوان زہین اور محنتی طلبہ کی صحیح سمت میں رہنمائی کرسکیں اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیرئیر کونسلنگ فیوچر پلاننگ کے ماہرین اور تجربجس میں انہیں محنتی اور ذہین طلبہ و طالبات کو تین ماہ میں ہ کار ٹیم ڈاکٹر عمران شہزاد مرزا کی سرپرستی میں بے اکیڈمی بہاولپور کے پلیٹ فارم پر فری کیریئر کونسلنگ اور کنسلٹیشن مہیا کرتے ہیں
اسی پلیٹ فارم پر پروگرام جاری ہے PRE-CSS
پروگرام جاری ہے جس میں انہیں زہین اور محنتی طلبہ و طالبات کو تین ماہ میں ہفتہ میں دو دن جمعہ اور ہفتہ کوچنگ کے ذریعے ان کی محنت کو ایک مخصوص سمت کی طرف لے جاتے ہیں جس سے نہ صرف یہ نوجوان سی ایس ایس کے لئے تیار ہوتے ہیں بلکہ پی ایم ایس آئی ایس ایس بی اور اس طرح کے تمام مقابلے کے امتحان کے لئے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے بی ایس کرنے کے ساتھ ساتھ ایک قابل فخر جاب حاصل کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں
کچھ لوگوں نے سی ایس ایس کو ایک ہوا بنا ہوا بنایا ہوا ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ سیاست میں کامیابی سفارش سے ہوتی ہے جبکہ ایسی بات ہرگز ہرگز نہیں ہے بلکہ سی ایس ایس میں کامیابی کے لئے ایک صحیح سمت میں محنت اور لگن کی ضرورت ہے ہم سب اس امر کو بخوبی جانتے ہیں کہ ہم محنت اس وقت کرتے ہیں جب ہمیں برا پر رہنمائی کے ساتھ ساتھ باقاعدگی ساتھ استاد کی سرپرستی حاصل ہو
اور بہاولپور میں اس مقصد کے لئے BASE کیڈمی KIPS
X City Head
ڈاکٹر مرزا عمران شہزاد کی سرپرستی میں کام کر رہی ہے
Comments
Post a Comment