جھوٹی تعریف کے سچے اثرات
جھوٹی تعریف کے سچے اثرات
میڈم آپ تو شادی شدہ لگتی ہی نہیں بس اتنا فقرہ کافی تھا خاتون نے کہا ا بھی تو میں اپنا کام کرتی رہتی ہوں فوٹو کاپی کروانے کے بیس روپے بنتے تھے وہ سو روپے کا نوٹ دے کر باقی TIPکے طور پر دے کر چلی گئی دکان پر موجود دوسرے لڑکے نے اس سے پوچھا کہ تم اندھے ہو آنٹی آپ کو شادی شدہ ہی نہیں لگتی تھی اس نے جواب دیا پتا ہے پتا ہے بڑا سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں ہے یہ دیکھ 20بنتے تھے سو دے گئی ہے کتنی خوش ہو گئی ہے ابھی تو ابتدا ہے اب آگے دیکھنا آنٹی کیسے مزہے کر آتی ہے میں سوچتا رہا کہ آج کل کے لڑکے کتنے چالاک ہیں
حضرت جی نے کہا کہ اب اس خاتون کو اپنے خاوند سے کوئی تھوڑے بہت شکوے ہوں گے وہ multiple ہوکر بہت زیادہ بن جائیں گے اب خاتون بن ٹھن کر پھر اس کی دکان پر اور بازار کی دوسری دکان پر بھی جائے گی لمحہ دو لمحے کیلئے ہر کوئی بڑی شائستگی سے بولتا ہے کسی کی بڑھاچڑھا کر تعریف کرنے میں بھی کسی کے پیسے نہیں لگتے تماش بین بھی اپنے مطلب کے لئے اپنی غرض کے لیے طوائف کو بھی جنت کی حور اور پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیتے ہیں اور پھر جب غرض نکلتی ہے تو صبح وہی ا نہیں زمانے کا گند گناہوں کی فیکٹریاں ایسے غلیظ القابات دے رہے ہوتے ہیں کچھ خواتین اپنے گھر والوں ماں باپ اور شوہر سے بے حد بدتمیزی سے پیش آتی ہیں اور باہر یا اپنی work place پر بہت زیادہ ادب و آداب سے پیش آتی ہیں وہاں بیس کی جگہ سو روپے بھی دے آتی ہیں اور اگر کوئی دھوکہ بھی دے دے تو جرآ ت نہیں کرتی ان سے بات کرنے کی اور ہاں اگر یہی شرعی رشتے سے کچھ ایسا ویسا ہو یا نہ ہو اس کی ماں بہن ایک کر دیں گی اور بڑا فخر ہوتا ہے انکو اپنی تربیت کا ایک خاتون فرما رہی تھی کہ میرے ابو نے کہا تھا کہ غیر مردآپ سے بد تمیزی بھی کرے تو آپ اس سے تمیز سے بات کرنا کیونکہ مرد خامخو ا ہ دشمنی پر اتر آتے ہیں اور بہت تنگ کرتے ہیں چند دن پہلے اسلام آباد میں میرا جسم میری مرضی والی ایک خاتون اپنے انجام کو پہنچیں پوری دنیا نے دیکھا
Malala Yousafzai |
Situation createکچھ لوگوں کو کچھ ڈائیلاگ بہت پسند آ جاتے ہیں وہ ان کو بولنے کے لئے اس طرح کی
کرتے ہیں
تاکہ لوگ انکی اس ڈائیلاگ کی ادائیگی اور پرفارمنس سے متاثر ہو ں چند لمحوں کے لیے وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں لیکن اس جھوٹی کامیابی کے لیے انہیں بہت بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے انسان اپنی تعریف کا بھوکا ہے ایک خاتون نے بہت محنت سے پیسے جمع کیے اور ان سے اپنی پسند کی ایک سونے کی انگوٹھی لائیں خیال تھا کہ جب میں یہ انگوٹھی پہنو گی تو لوگ بہت تعریف کریں گے لیکن نتیجہ اس کے برعکس کسی نے بھی اس طرف کوئی توجہ دیں خاتون نے اپنی جھونپڑی کو آگ لگا دی لوگ د وڑ کر آئے اور آگ بجھائی آگ لگنے کی وجہ پوچھی تو خاتون نے انگوٹھی والی انگلی سامنے کی اور بتایا کہ اس کی وجہ سے آگ لگی یہ انگوٹھی لینے گئی ہوئی تھی تو پیچھے سےیہ آگ لگ گئی ان کا انگوٹھی دکھانے کا مقصد پورا ہو گیا قیمت بہت بڑی ادا کرنی پڑی
اس طرح کئی لوگ اللہ تعالی کی ناشکری کر رہے ہوتے ہیں ہمیں اس حال میں رکھا ہے ہمارے پاس یہ نہیں ہے وہ نہیں غیرہ وغیرہ اس طرح کے یہ شیطانی ڈائیلاگ ہیں اللہ پاک کی ناراضگی کا سبب بنتی ہیں وہ اللہ کی دی ہوئی بہت ساری نعمتوں کی ناشکری کر رہے ہوتے ہیں
اللہ تعالی شکر کرنے والوں کو بہت دیتا ہے اور ناشکری کرنے والوں سے اپنی نعمتیں واپس لے لیتا ہے
کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جو اپنے مجازی خدا کی ناشکری کرتی رہتی ہیں انہیں برا بھلا کہتی رہتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر گھر کا سکون برباد کر کے رکھتی ہیں پھر کیا ہوتا ہے اللہ تعالی انہیں اس سے بھی محروم کر دیتا ہے
Beshak😊🙏
ReplyDelete